دُرُود شریف کی فضیلت
فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ: جو مجھ پر ایک دن میں 50بار درودِ پاک پڑھے قیامت کے دن میں اس سے ہاتھ ملاؤں گا۔
(ابن بشکوال ص۹۰حدیث۹۰)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
No comments:
Post a Comment