سُوال : ذِکر و اَذکار ىا نماز کے بعد تسبىحِ فاطمہ زبان سے پڑھنا بہتر ہے ىا بغىر زبان ہلائے دِل میں پڑھنا افضل ہے ؟ (سوشل میڈیا کے ذَریعے بلوچستان سے سُوال)
جواب : جہاں کچھ پڑھنا ہوتا ہے تو وہاں زبان سے پڑھنا ضَروری ہے اور آواز بھی اتنى ہو کہ عُذر نہ ہونے کی صورت میں اپنے کانوں سے سُن لے ۔ لہٰذا تسبىحِ فاطمہ بھى زبان سے پڑھنى ہو گى ۔
No comments:
Post a Comment